the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حج سبسڈی ختم کئے جانے یا جاری رکھنے کے سلسلے میں ایک بار پھر سے ہونے والے بحث و مباحثہ کے درمیان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حج 2017 کے دوران حج سبسڈی ختم نہیں کی جائے گی۔مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ حج سبسڈی کے سلسلے میں تمام طرح کے سوال اٹھتے رہے ہیں جس کا جائزہ لینے کے



لئےحکومت نے چھ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کی ہے جو اس بات کا جائزہ لے گی کہ کیا حج سبسڈی ختم کئے جانے کے باوجود لوگ اپنے ہی پیسوں میں سفر حج پر جا سکتے ہیں نیز یہ کہ سبسڈی ختم کردیئے جانے کے بعد عازمین پر فی کس کتنا مالی بوجھ پڑے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس کمیٹی کی رپورٹ آنے کے بعد ہی حج سبسڈی ختم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.